اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

‏لاہور میں کئی مقامات سیل کرنے کی منظوری

لاہور میں کئی مقامات سیل کرنے کی منظوری
پی سی ایس آئی آر بلاک 2 بی،عسکری 10 مکمل سیل ہوگا
ڈی ایچ اے فیز 5 کےتمام بلاک سیل کیےجائیں گے
غوثیہ کالونی،الحمد کالونی اورطارق کالونی شامل
بلال کالونی داروغہ والا،جلوموڑ،دھوبی محلہ بھی سیل ہوگا
باٹا پور بلاک اے ،بسم اللہ ہاؤسنگ اسکیم جی ٹی روڈ شامل
مناواں،حسین پورہ،کوٹھی اسٹاپ شامل
ڈی ایچ اے فیزون مکمل سیل کیاجائےگا

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے