اتوار 6 رمضان 1442ﻫ - 18 اپریل 2021

سارہ محبوب کی تحریر امانت میں خیانت

جسم اور روح ایک دوسرے کے ساتھ منسلک و منسوب ہونے کے باوجود ایک دوسرے سے بہت مختلف ہیں
میں ایک روح ہوں اور خدا کا نائب ہوں، خدا نے مجھے جسم کی ایک بھاری امانت سونپی اور کہا کہ میں اس امانت کا بوجھ اس وقت تک اٹھائے رکھوں جب تک وہ خود مجھ سے اپنی امانت واپس نہ لے لے
یہ وہ امانت جسے انسان نے اٹھایا جبکہ ہاروت و ماروت بھی اس امانت کی زمہ داری نہ سہہ سکے
واقعی کتنی بڑی اور عظیم ذمہ داری ہمیں دی گئ اور اس امانت کی حفاظت کے طور طریقے بھی ایک کتاب میں لکھ کر ہمیں دے دیے گئے، لیکن ہم بے سمجھ انسان خود کو جسم اور روح کو خدا کی امانت سمجھ کر خیانت کیے جا رہے ہیں.

سارہ محبوب

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے