پیر 30 شعبان 1442ﻫ - 12 اپریل 2021

پہلے لوٹا پھر جپھی ڈالی،لٹنے والا آنسوپونچھتا رہ گیا

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب کیجئے

کراچی : پہلے لوٹا پھر جپھی ڈالی،لٹنے والا آنسوپونچھتا رہ گیا : انوکھی ڈکیتی کی ویڈیو وائرل،اطلاعات کے مطبق کراچی میں ایک ڈکیتی کے واقعہ میں موٹرسوارسائیکل سواروں نے پہلے لوٹا پھر جپھی ڈالی،متاثرہ ڈیلیوری مین کے آنسوئوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
کراچی میں ایسے ہی ورکر کے ساتھ انوکھی ڈکیتی ہوئی، سی سی ٹی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکا گھر کی بیل بجاتا ہے جب بائیک کی طرف آتا ہے دو ڈاکو اس سے نقدی لیتے ہیں،جپھی ڈالتے ہیں اور چل دیتے ہیں، ڈیلیوری مین سیل لوٹا کے روتے ہوئے آنکھیں صاف کرتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس عجیب واقعہ نے لوگوں کو بھی حیران کردیا ہے کہ لوگ کس طرح مکاری سے کسی آدمی کو لوٹتے ہیں‌ اورپھر کتنی مکاری سے چلے جاتے ہیں‌.

یہ بھی دیکھیں

میاں صاحب پلیز پاکستان تشریف لائیں، آصف علی زرداری

پی ڈی ایم اجلاس آصف علی زرداری کے پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں گفتگو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے