iسرائیل نے گولان کے متنازعہ مقبوضہ پہاڑی علاقے میں امریکی صدرسے منسوب ,ٹرمپ ہائٹس، کے نام سے نئی یہودی بستی کی تعمیر شرو ع کر دی۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے گزشتہ برس اس متنازعہ نئی یہودی بستی کی تعمیر کا اعلان کیا تھا۔
یہ بھی دیکھیں
اسلام آباد :خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار کا پیغام۔
اسلام آباد :خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار …