منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

ٹرمپ کورونا زدہ امریکیوں کے ہمدرد نہیں

سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا کہ ٹرمپ کو کورونا کے شکار ہو کر مرنے والے ایک لاکھ امریکیوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہے

کیونکہ وہ ا پنے علاوہ کسی کے لیے کچھ بھی محسوس نہیں کرتے ۔ ٹرمپ نے کورونا سے نمٹنے کے لیے ہر وہ غلطی کی جو کی جاسکتی تھی، اگر اہلیت اور وفاقی قیادت ہوتی تو کورونا سے اتنے زیادہ لوگ نہ مرتے ۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان۔ 

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان۔ گزشتہ 24 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے