پیر 20 صفر 1443ﻫ - 27 ستمبر 2021

وزیراعلیٰ سردا رعثمان بزدار

وزیراعلیٰ سردا رعثمان بزدار

‏صوبہ پنجاب کوکرپشن فری بنانے کیلئے ا قدا ما ت۔۔۔وزیراعلیٰ سردا رعثمان بزدارکی ہدایت پر محکمہ اینٹی کرپشن ان ایکشن۔۔۔سرکاری اراضی پر قابض افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائی۔۔ 6ماہ کے دوران ایک ارب40کروڑ روپے مالیت کی تقریباً1400کینال اراضی واگزار کرالی۔ ‏پنجاب میں کرپشن کے خلاف نو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی۔۔۔کرپشن کے ناسور کا خاتمہ ہماری حکومت کی ترجیح ہے۔۔۔وزیراعلیٰ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے