بدھ 25 ذوالحجہ 1442ﻫ - 4 اگست 2021

محمود آباد پولیس نے بدنامِ زمانہ منشیات کی ملکہ نصرت پٹھانی کو گرفتار کرلیا

محمود آباد پولیس نے بدنامِ زمانہ منشیات کی ملکہ نصرت پٹھانی کو گرفتار کرلیا ۔ ایس ایس پی ایسٹ

محمود آباد پولیس نے اعظم ٹاؤن کے علاقے میں کارروائی کی ۔ تنویر عالم اوڈھو

گرفتار ملزمہ اس سے قبل بھی منشیات فروشی کے متعدد مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکی ہے ۔ ایس ایس پی ایسٹ

پولیس نے ملزمہ کے قبضے سے 1240 گرام چرس برآمد کرکے ایف آئی آرنمبر 193/2020 بجرم دفعہ 6/9C امتناعی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا ہے ۔تنویر عالم اوڈھو

ایس ایچ او محمود آباد اعجاز احمد خان نے نوجوان نسل کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے والے منشیات فروشوں کے خلاف ڈنڈا اٹھالیا ہے ۔

ایس ایچ او محمود آباد
اعجاز احمد خان

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے