ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

873 افسران اورجوان کورونا وائرس سے متاثر – ترجمان سندھ پولیس

873 کےقریب افسران اورجوان کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ گذشتہ تین روز کے دوران کورونا کے95 نئے کیسز سامنے آئے۔ کورونا کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران 08 پولیس اہلکاروں نے شہادت پائی۔ شہید پولیس اہلکاروں کا تعلق کراچی رینج سے تھا۔ ذیرعلاج افسران اور جوانوں کی تعداد 627 ہے۔ 238 افسران اورجوان صحتیاب ہوکر گھر جاچکے ہیں۔ کورونا سے متاثرہ اہلکاروں کا مکمل طور پر خیال رکھا جارہا ہے اور اس سلسلے روزانہ کی بنیاد پراقدامات جاری ہیں۔ کورونا کے خلاف ہراول دستے کے طور پر کام کرنیوالے افسران اور جوان خدمت انسانیت کے لیئے انتہائی پرعزم اوربلندحوصلہ ہیں۔ترجمان سندھ پولیس

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے