اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

وزیراعظم آزادکشمیر کی لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے 3افراد کی شہادت کی شدید مذمت

اسلام آباد
وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے 14 سالہ بچے سمیت 3افراد کی شہادت کی شدید مذمت
ہندوستان چینی فوج کے ہاتھوں بننے والی درگت سے توجہ ہٹانے کے لیے معصوم شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے
آج ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے نکیال سیکٹر پر دو بھائیوں سمیت 3 نوجوان شہید ہوے
ہندوستانی فوج کی جانب سے پھینکا جانے والا شیل مکان کے صحن میں آکر گرا جس سے علی ،احمد ، اور سلیم موقع پرشہید ہو گئے
ہندوستانی فوج لائن آف کنٹرول پر معصوم شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہے
بزدل ہندوستانی فوج کو چینی فوج نے نشان عبرت بنایا شرمندگی اس سے سنبھالی نہیں جارہی

وزیراعظم آزادکشمیر

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا حکم۔ 

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے