پیر 30 شعبان 1442ﻫ - 12 اپریل 2021

اسلام آباد کے مزید چار سیکٹرز آج رات بارہ بجے کے بعد سیل کر دیئے جائیں گے

اسلام آباد کے مزید چار سیکٹرز آج رات بارہ بجے کے بعد سیل کر دیئے جائیں گے .لوئی بھیر ،غوری ٹاون ،جی سیون کے علاقوں کو تاحال سیل نہیں کیا جارہا . اسلام آباد میں روزانہ کی بنیاد پر 3ہزار شہریوں کے ٹیسٹ کروائے جارہے ہیں ۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات
اسلام آباد میں تاحال 80ہزار کے قریب ٹیسٹ کروائیں گے ۔سسٹم پر بوجھ کی وجہ سے ٹیسٹنگ کا عمل تاخیر کا شکار ہے ۔ دیگر صوبائی حکومتوں کی نسبت اسلام آباد میں سب سے زائد ٹیسٹ کئے گئے ۔چاروں سیکٹرز کو 16مختلف پوائنٹس سے سیل کیا جائے گا ۔ مختلف جگہوں پر پولیس کی نفری تعینات کی جائے گی ۔زبیر شیخ
سیل کئے جانے والوں علاقوں میں کسی کو داخلے کی کسی صورت اجازات نہیں دی جائے گی ۔ایس پی انڈسٹریل ایریا

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے