جمعرات 3 رمضان 1442ﻫ - 15 اپریل 2021

کھلے سمندر میں مچھلی کا شکار کر نے والی لانچ کے خفیہ خانوں میں چھپایاگیا 18,000لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد

کوسٹ گارڈز کی کاروائی ۔کھلے سمندر میں مچھلی کا شکار کر نے والی لانچ کے خفیہ خانوں میں چھپایاگیا 18,000لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد. لانچ میں سوار شخص کو گرفتار کر کے لانچ کو قبضے میں لے لیا گیا۔ جیونی سے 25تارکین تارکین وطن 01نائیجرین سمیت گرفتارکرلئے گئے ۔گرفتار افراد غیر قانونی طورپر بیرون ملک سے پاکستان آنے کی کوشش کر رہے تھے۔ گرفتار افراد کو ابتدائی تفتیش کے بعد FIA کے حوالے کر دیاگیا۔ترجمان کوسٹ گارڈز

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے