پیر 30 شعبان 1442ﻫ - 12 اپریل 2021

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ایوان صدر میں صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ایوان صدر میں صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ایوان صدر میں صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات

چئیرمین نیب نےصدر ڈاکٹر عارف علوی کو بیورو کی سالانہ رپورٹ ، 2019 پیش کی

چیئرمین نے صدر مملکت کو نیب کی کارکردگی سے آگاہ کیا

نیب نے سال 2019 میں 741 انکوائریوں اور 269 تحقیقات مکمل کیں، چئیرمین نیب

2019 میں نیب نے 141.54 بلین روپے کی وصولیاں کی ہیں، چئیرمین نیب

سال 2019 کے دوران پراسیکیوشن کی کامیابی کا جامع تناسب 68.8 فیصد ہے،چئیرمین نیب

صدر مملکت نے نیب کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا

نیب ایک آزاد ادارہ ہے،صدر مملکت

معاشرے سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے نیب کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت ہے،صدر مملکت

 

 

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے