اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

وزیر اعظم عمران خان کا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ

اسلام آباد۔ وزیر اعظم عمران خان کا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ بھی اس موقع پر موجود تھے
وفاقی وزرا،وزیر اعظم آزاد کشمیر چاروں وزرائے اعلی گلگت بلتستان کے وزیر اعلی نے ویڈیو لنک کے ذریعہ شرکت کی
وزیر اعظم کو وفاقی وزیر اسدعمر اور میجرجنلر آصف محمود گورایا نے بریفنگ دی
وزیر اعظم کو کورونا وبا کے کے پھیلائو ،اسپتالوں پر مریضوں کے دبائو ،اموت اور مستقبل کی حکمت عملی پر بریفنگ دی گئی
وزیر اعظم کو وبا کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات ،احتیاطی تدابیر کے نفاز اور فیصلوں پرعملدرآمد پر بھی بریفنگ دی گئی
ہماری تمام تر توجہ اور کوشیں وبا کو کنٹرول کرنے کے لیے ہونی چاہیئں،وزیر اعظم
اسپتالوں میں ادویات اور آکسیجن بیڈز کی دستیابی یقینی بنائی جائے ،وزیر اعظم
قوم متحد ہو کر اس غیرمعمولی چیلنج کا مقابلہ کرے ،وزیر اعظم
معمر اور بیمار افرادخاص طور پر عارضہ قلب اور زیابیطس کے مریضوں کو وبا سے بچایا جائے ،وزیر اعظم
وزیر اعظم کی جانب سے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے کردار کی تعریف
پاکستان نے کورونا وبا کے خلاف متوازن حکمت عملی اپنائی ،وزیر اعظم
اس کے باوجود ہر ایک کو بہت احتیاط کا مظاہرہ کرنا چاہیئے ،وزیر اعظم
ہمیں آئندہ دو ماہ کے دوران وبا سے لڑنے کے لیے قوم بن کر مشترکہ اور مربوط حکمت عملی اپنان ہو گی ،وزیر اعظم
ہمارے اقدامات سے پتہ چلے کہ بحران کنٹرول میں ہے ،وزیر اعظم
ہمیں اتفاق رائے سے اقدامات کرنا ہوں گے ،وزیر اعظم
وزیر اعظم کی جانب سے طبی عملہ کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین
ڈاکٹرز اور طبی عملہ اس مشکل گھڑی میں قابل فخر کام انجام دے رہا ہے ،وزیر اعظم
پوری قوم کو ان کی خدمات کا اعتراف ہے ،وزیر اعظم
میڈیا نے بھی اب تک ذمہ دارانہ کردار ادا کیا ،وزیر اعظم
سنسی خیزی پھیلانے سے گریز کیا جانا چاہیے ،وزیر اعظم

 

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے