ہفتہ 5 رمضان 1442ﻫ - 17 اپریل 2021

لیاقت آباد میں احساس پروگرام پر دستی بم حملہ

کراچی- لیاقت آباد میں احساس پروگرام پر دستی بم حملہ، ایک شخص ہلاک 5 زخمی

واقعہ لیاقت آباد نمبر 10 میں ریاض کالج میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع

نامعلوم شخص گرلزکالج کے گیٹ پر دستی بم پھینک کر فرار

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے