یاد رہے کہ گزشتہ روز لداخ کے مقام پر چین کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے بھارتی فوجیوں میں زیادہ تر سکھ فوجی تھے-
خالصتان کی آزادی کی تحریک سکھ فار جسٹس نے سکھ فوجیوں کو 14 جون کو ہونے والے خالصتان ریفرنڈم کی ووٹنگ رجسٹریشن میں حصہ لینے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ سکھ فوجیوں کو لداخ اور کشمیر میں مروایا جا رہا.
سکھ فوجی نوکری چھوڑیں اور جو تنخواہ لے رہے ہندوستان سے ہم ان کو 5 ہزار اوپر دیں گے. سکھ فوجی 4 جولائی کو ریفرنڈم کیلئے ہونے والی ووٹر رجسٹریشن کے لیے کام کریں۔