ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

میٹرو اسٹور ٹھوکر نیاز بیگ میں آتش زدگی

پرو اردو لاہور (وسیم اکرم ) میٹرو اسٹور ٹھوکر نیاز بیگ میں آتش زدگی. فائر فائٹنگ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف . حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے . تا حال کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں.

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے