جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

کراچی پولیس نے عوام کے جان و مال کے تحفظ اور قیام امن کیلئے بڑی قربانیاں دیں ہیں

کراچی پولیس نے عوام کے جان و مال کے تحفظ اور قیام امن کیلئے بڑی قربانیاں دیں ہیں

کراچی پولیس نے عوام کے جان و مال کے تحفظ اور قیام امن کیلئے بڑی قربانیاں دیں ہیں۔

فرض کی راہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس کے بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

ضلع ویسٹ، سرجانی ٹاون میں گذشتہ شب شہید سب انسپیکٹر غلام حسین کی نماز جنازہ ڈی آئی جی ویسٹ آفس گلبرگ میں ادا کر دی گئی۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی سمیت اعلی افسران نے شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔

شہر میں امن کے قیام کیلئے کراچی پولیس ہمیشہ صف آراء رہی ہے۔

جرائم کے خاتمے اور عوام کے تحفظ کیلئے فورس کا ہر افسر اور سپاہی جاں ہتھیلی پر رکھے قانون کی عملداری اور فرض کی ادائیگی کیلئے ہر دم تیار ہے۔

ترجمان کراچی پولیس

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے