منگل 1 رمضان 1442ﻫ - 13 اپریل 2021

اسسٹنٹ کمشنر شالیمار محمد مرتضی کی بڑی کارروائی

پرو اردو لاہور (وسیم اکرم ) اسسٹنٹ کمشنر شالیمار محمد مرتضی کی بڑی کارروائی. محمود سٹیل فیکٹری کو سیل کر دیا گیا. کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کے باعث فیکٹری کو سیل کیا گیا ہے. فیکٹری مالک کو وارننگ بھی جاری کی گئی تھی.02 ٹن کاربن ایندھن بھی ضبط کر لیا گیا

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے