اتوار 23 ربیع الثانی 1443ﻫ - 28 نومبر 2021

جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتتم اور معروف عالم دین مفتی نعیم انتقال کرگئے۔

جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتتم اور معروف عالم دین مفتی نعیم انتقال کرگئے۔

جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتتم اور معروف عالم دین مفتی نعیم انتقال کرگئے۔
رپورٹ کے مطابق جامعہ بنوریہ کراچی کے مفتی نعیم کراچی میں انتقال کرگئے، مفتی نعیم دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔

مفتی نعمان نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں طبیعت بگڑنے پر اسپتال لے جایا جارہا تھا والد کا انتقال راستے میں ہوا، و ہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے