جمعرات 14 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 24 جون 2021

ضلع دکی میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آگیا،تعداد 13 ہوگئی، محکمہ صحت

کوئٹہ: ضلع دکی میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آگیا،تعداد 13 ہوگئی، محکمہ صحت بلوچستان کے ضلع دکی میں 3 ماہ کے بچے میں پولیووائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں رواں سال پولیووائرس کے کیسزکی تعداد 13 ہوگئی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے