اتوار 6 رمضان 1442ﻫ - 18 اپریل 2021

مرکزی حکومت نے بلوچستان کے وفاقی شیئرز9.8فیصد کم کردیئے

کوئٹہ: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے دوران بلوچستان کے وفاقی شیئرز 9.8فیصد کم کردئیے۔بلوچستان صوبائی بجٹ دستاویزات کے مطابق وفاقی حکومت نے بلوچستان کے وفاقیShare ٹرانسفر 306.015 ارب سے کم کر کے 275.979 ارب روپے کر دیا ہے۔
جو گزشتہ مالی سال کی نسبت 9.8 فیصد کم ہے جس نے بلوچستان کی مجموعی ترقیاتی اہداف پر گہرے منفی اثرات مرتب کر دیئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے