منگل 21 صفر 1443ﻫ - 28 ستمبر 2021

حکومت کا مسافروں کے لئے بڑا فیصلہ

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک بھر میں بین الاقوامی پروازوں کو بحال کردیا ہے۔
اس ضمن میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے پروازوں کی بحالی کا نوٹم جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق گوادر اور تربت ائیرپورٹ کے علاوہ ملک بھر میں فضائی آپریشن بحال ہو گیا ہے۔
ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کا کہنا ہے کہ فضائی آپریشن جلد بحال کردیا جائیگا جس کے بعد تمام غیر ملکی مسافر اور چارٹر پروازوں کو پاکستان میں دوبارہ آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
پروازوں کو پاکستان میں آپریٹ کرنے کیلئے سی اے اے خصوصی اوقات کار جاری کرے گا جبکہ خصوصی اوقات کار پروازوں میں مسافروں کی صحت کو مدنظر رکھتے جاری ہوں گے ۔
تمام انٹرنیشنل پروازوں میں ایس او پیز پر عملدآمد کرنا لازم ہوگا جبکہ کارگو، اسپیشل پروازیں اور سفارتی پروازیں بھی ضابطے کے مطابق اڑان بھر سکیں گی۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے