منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

باکسر محمد علی کلے ایک عظیم سپورٹس مین تھے
وہ نا صرف با صلاحیت اور ذہین تھے بلکہ ان کے اعتقادات بھی عظیم تھے
وہ مادی نظریات سے بالا انسان کی تخلیق کے مقصد کو سمجھتے تھے
محمد علی نے اپنے اعتقادات کی اس وقت حفاظت کی جب وہ پیسہ کما سکتے تھے

‏انہوں نے کھیل کے بہترین سالوں میں تمام مشکلات کا مقابلہ کرتےہوئے قربانی دی
محمد علی کی طاقت اور ہمت کی پوری دنیا آج بھی معترف ہے

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے