جمعرات 3 رمضان 1442ﻫ - 15 اپریل 2021

ڈی ایس پی گوجرخان زوالفقار علی خان کی گاڑی پر فائرنگ ڈی ایس پی معجزانہ طور پر محفوظ رہے

گوجر خان –  ڈی ایس پی گوجرخان زوالفقار علی خان کی گاڑی پر فائرنگ ڈی ایس پی معجزانہ طور پر محفوظ رہے ۔ نامعلوم موٹر سائیکل سوار دو نوجوانوں نے تھانہ گوجرخان کے گیٹ کےسامنے اپنی گاڑی سے اتر کر تھانہ جاتے ہوئے ڈی ایس پی ذالفقار خان پر فائرنگ کردی وہ گیٹ کے اندر داخل ہونے سے معجزانہ طور پر بچ گئے حملہ آور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے ڈی ایس پی کی گاڑی پر پانچ فائر لگے پولیس کی بھاری نفری میں نے علاقے کا سرچ آپریشن شروع کر دیا یہ واقع آج شب دس بجے کے قریب پیش آیا

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے