منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزادر کو نا اہل قرار دینے کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر ۔

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزادر کو نا اہل قرار دینے کے لیے درخواست  سماعت کے لیے مقرر ۔

لاہور ہائی کورٹ میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزادر کو نا اہل قرار دینے کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر ۔

چیف جسٹس قاسم خان نے عبدالوحید بلوچ ایڈووکیٹ کی درخواست پر اج سماعت کریں گے

درخواست میں الیکشن کمشن آف پاکستان۔ریٹرننگ آفیسر پی پی 286 سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا یے

عثمان بزدار عام انتخابات میں پی پی 286 سے الیکشن جیت کر ممبر پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے،درخواستگزار

عثمان بزادر نے کاغزات نامزدگی میں اپنے اثاثوں کی مالیت 2،5 کروڑ ظاہر کی،درخواستگزار

عثمان بزدار نے بیان حلفی میں اثاثوں کی مالیت 7لاکھ61ہزار 893ظاہر ہی۔درخواستگزار

عثمان بزدار نے کاغذات نامزدگی اور بیان حلفی میں الگ الگ اثاثے ظاہر کر کھ حقائق کو چھپایا۔درخواستگزار

عثمان بزادر صادق اور امین نہیں رہے۔درخواستگزار

عدالت وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو نااہل قرار دے ،استدعا

عدالت درخواست کا فیصلہ ہونے تک عثمان بزدار کی رکنیت معطل کرے استدعا

عدالت عثمان بزدار کو بطور وزیر اعلی پنجاب کام کرنے سے روکنے کا حکم دے، استدعا

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے