اتوار 3 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 13 جون 2021

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب کیجئے

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ. نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے پریذیڈنٹ لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے نیول چیف کا استقبال کیا۔ نیول چیف نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں زیر تربیت افسران سے خطاب کیا اور ملکی دفاع میں مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا . ہمیں خطے میں اُبھرتی ہوئی دفاعی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمہ وقت تیار رہنا چاہیے ۔کسی بھی محاذ میں کامیابی کے لیے عسکری طاقت کے ساتھ ساتھ ایمان کی مضبوطی اور کردار کی پختگی بھی انتہائی ضروری ہے۔ مشترکہ فوجی حکمت عملی آج کے دور کی اہم ضرورت ہے۔ پاک بحریہ اپنی سمندری حدود کی حفاظت سے متعلق کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ نیول چیف نے اپنے خطاب میں پاک بحریہ کے ترقیاتی منصوبوں پر روشنی ڈالی ۔ مسلح افواج کے افسران کو مستقبل کے چیلنجز سے روشناس کروانے کیلیے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا کردار اہم ہے۔ امیرالبحر

یہ بھی دیکھیں

میاں صاحب پلیز پاکستان تشریف لائیں، آصف علی زرداری

پی ڈی ایم اجلاس آصف علی زرداری کے پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں گفتگو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے