جمعرات 14 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 24 جون 2021

سپرہائی وے مویشی منڈی کا آج تیسرا روز

کراچی،سپرہائی وےمویشی منڈی کا آج تیسرا روز

سپرہائی وے مویشی منڈی میں خوبصور ت نکرے بھی اترگئےایس اوپیزپرعلمدرآمد. سماجی فاصلےکیلئےدائرےبھی کھچ گئے. کراچی والوں کیلئےنکررں کاتحفہ لایاہوں،بیوپاری

مویشی منڈی کاسن کریہاں آیاہوں کوئی دشواری پیش نہیں آئی،بیوپاری

مویشی منڈی میں 20 ایکٹرپرپارکنگ ایریابھی قائم

پارکنگ ایریا میں 5ہزار گاڑیوں کی گنجائش رکھی گئی ہے,ٹھیکدارپارکنگ. ماہانہ گاڑی کی فس 5ہزاراورموٹرسائیکل کی 3ہزارمقررہے. پارکنگ ایریامیں گاڑی کی فیس پچاس روپےاورموٹرسائیکل کی 20 روپے  ہے.  پارکنگ ایریامیں گاڑی کی ٹوٹ پھوٹ ہوئی توہم زمہ دارہیں. کسی کوبغیرماسک اندرنہیں آنےدیں گے،لوگوں کو،گیٹ پرسینٹائزرکیاحارہاہے،ٹھیکدارپارکنگ

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے