کوئٹہ: سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی سردار اختر مینگل نے سوشل میڈیا پر فیک اکاونٹ پر چلنے والی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سے علیحدگی کے بعد مجھے کوئی دھمکی موصول نہیں ہوئی، سوشل میڈیا پر میرے نام کا فیک اکاونٹ بناکر غلط بیانی کی جارہی ہے، جعلی اکاونٹ بنانے والوں کے خلاف صارفین رپورٹ کریں۔
یہ بھی دیکھیں
وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔
وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …