منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

لیجنڈری اداکار سلطان راہی کی آج 82ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

لیجنڈری اداکار سلطان راہی کی آج 82ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے ۔ کئی دہائیوں تک فلم بینوں کے دلوں پر راج کرنےوالے سلطان راہی نے 703 پنجابی اور 110 اردو فلموں میں فن کے جوہر دکھائے ۔
سلطان راہی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں آنے والے پہلے پاکستانی فنکار بھی ہیں ۔ سلطان راہی کی مشہور فلموں میں بشیرا، شیر خان ، مولا جٹ ، چن وریام، آخری جنگ اور شعلے سر فہرست ہیں ان کا نام فلم کی کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے