منگل 29 رمضان 1442ﻫ - 11 مئی 2021

شہر کی صرافیہ مارکیٹوں اور بازاروں میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

Set of gold bars isolated on white background

شہر کی صرافیہ مارکیٹوں اور بازاروں میں سونا مزید مہنگا ہوگیا۔ گزشتہ روز سونے کی عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 13 ڈالر فی اونس اضافے کے باعث شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں خالص سونے کی قیمت میں 1200 روپے فی تولہ اضافے دیکھنے میں آیا۔
جس کے بعد 24 قیراط سونے کی قیمت ایک لاکھ 2 ہزار 700 روپے فی تولہ جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 94 ہزار 141 روپے فی تولہ کی سطح پر رہی اور چاندی کی قیمت 1030 روپے کی سطح پرپہنچ گئی۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے