جمعہ 27 ذوالحجہ 1442ﻫ - 6 اگست 2021

ضلعی انتظامیہ لاہور ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لئے متحرک


لاہور – (وسیم اکرم) ضلعی انتظامیہ لاہور ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لئے متحرک. اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کی کاروائی.اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کا گرومانگٹ روڈ پر واقع سنی فلور ملز کا دورہ.ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا.فلور ملز فعال تھی، ورکنگ جاری تھی.فلور ملز میں 01 گودام کو سیل کر دیا گیا.سیل کئے گئے گودام میں ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کیا جا رہا تھا.کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے ایس او پیز پر عملدرآمد کروایا جا رہا ہے. ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کاروائی کی گئی ہے.

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے