جمعرات 15 ربیع الاول 1443ﻫ - 21 اکتوبر 2021

نیب نے خواجہ آصف کو طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما خواجہ آصف کو کینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس میں طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے خواجہ آصف کو طلب کیا ہے، ان پر نیب کی جانب سے دستیاب زمین سے زیادہ زمین فروخت کا الزام ہے۔
نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف پر اختیارات سے تجاوز کرنے کا بھی الزام ہے،جبکہ کیس میں خواجہ آصف کے اہلخانہ کے ملوث ہونے کا بھی الزام ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے