جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

حکومت کا 15 جولائی سے ملک بھر میں جامعات کھولنے پر غور

حکومت کا 15 جولائی سے ملک بھر میں جامعات کھولنے پر غور
اسلام آباد ( اکثریت نیوز ) حکومت نے 15 جولائی سے ملک بھر میں جامعات کھولنے پر غور شروع کر دیا۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا جبکہ یونیورسٹیوں سے بھی سفارشات طلب کرلی گئیں۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے