منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 148 اموات

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 148 اموات

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 148 اموات،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر
گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر میں 4044 نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 1 لاکھ 92 ہزار 970 ہوگئی
ملک بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 3903 ہوگئی،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر
کورونا سے متاثرہ 81 ہزار 307 افراد صحت یاب ہوچکے،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر
سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد 74070 ہوگئی، این سی اوسی‏
پنجاب میں کورونا مریضوں کی تعداد71191ہوگئی، این سی اوسی‏
خیبرپختونخوا میں کورونا مریضوں کی تعداد 23887ہے، این سی او سی‏
بلوچستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 9817ہوگئی، این سی اوسی‏
اسلام آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد11710ہے، این سی اوسی‏
آزادکشمیر میں کورونا مریضوں کی تعداد930 ہو گئی، این سی اوسی‏
گلگت بلتستان میں کورونا مریضوں کی تعداد1365 ، این سی اوسی‏
پنجاب میں کورونا سے سب سے زیادہ 1602 اموات،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر
سندھ میں 1161،خیبرپختونخوا میں 869 کورونا متاثرہ افراد جان کی بازی ہارگئے
بلوچستان میں 108،اسلام آباد میں 115،آزادکشمیر25 اورگلگت بلتستان میں 23 اموات
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21 ہزار 835 ٹیسٹ کیے گئے،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر
ملک بھر میں کیے گئے ٹیسٹوں کی مجموعی تعداد 11 لاکھ 71 ہزار 976 ہے،این سی اوسی
ملک بھر میں 769 اسپتالوں میں کورونا مریضوں کےلیے سہولیات موجود ہیں
اس وقت 5 ہزار 895 کورونا مریض اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں
ملک بھر میں کورونا مریضوں کےلیے 1542 وینٹی لیٹر دستیاب ہیں،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر
اس وقت 571 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے