ہفتہ 22 ربیع الثانی 1443ﻫ - 27 نومبر 2021

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی0

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اولڈ چائنیز ایمبیسی میں واقع فارن سروسز اکیڈمی کا دورہ

ڈی جی فارن سروس اکیڈمی ندیم ریاض نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا

ہمیں اپنے افسران کی بہتر تربیت کیلئے انہیں روائتی سفارت کاری کے ساتھ ساتھ معاشی سفارت کاری، ثقافتی سفارت کاری کے رموز سے بھی روشناس کروانا ہو گا اس سلسلے میں سلیبس میں تبدیلی سمیت تمام ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی

کرونا وبا کے بعد تیزی سے بدلتی دنیا کے تقاضوں کو سامنے رکھتے ہوئے ہمیں اپنے سفارت کاروں کو بہترین سفارتی تربیت فراہم کرنا ہوگی تا کہ وہ عملی زندگی میں، اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے پاکستان کے مفادات کے تحفظ کو یقینی بنا سکیں. مخدوم شاہ محمود قریشی

فارن سروس اکیڈمی کی تزئین و آرائش کیلئے پاکستان میں چین کے سفیر اور چائنہ ایمبیسی انتظامیہ کے ممنون ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی

ڈی جی فارن سروس اکیڈمی ندیم ریاض اور اسپیشل سیکرٹری ایڈمن نے وزیر خارجہ کو اکیڈمی کے مختلف حصوں کا دورہ کروایا. جس میں لائبریری، اسٹڈی ایریا، رہایشی ایریا، ہاسٹلز، کھیلوں کے گراؤنڈز وغیرہ شامل ہیں

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے