ہفتہ 14 ذوالحجہ 1442ﻫ - 24 جولائی 2021

پاکستان کا بھارتی ہائی کمیشن کے آدھے عملے کو پاکستان چھوڑنے کاحکم۔

پاکستان کا بھارتی ہائی کمیشن کے آدھے عملے کو پاکستان چھوڑنے کاحکم۔
یہ اس طرف اشارہ یے کہ مستقبل میں سفارت خانے بند ہو سکتے ہیں
چین سے ملی عبرتناک عزیمت کے بعد مودی حکومت شدید دباؤ کا شکار ہے ۔بھارت میں مودی کو بزدل کہا جا رہا ہے ایسے میں عوام کی توجہ لداخ سے ہٹانے کے لیے بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے ۔ پہلے پاکستان کے دو سفارت کاروں کو جاسوس کے الزام میں گرفتار کیا پھر ان پر تشدد کیا
بدلے میں ہٹ اینڈ رن کیس میں پاکستان نے ہندوستان کے سفارت کاروں کو پکڑا اور تقریباً اتنا ٹائم رکھا جتنا پاکستانی سفارتی عملے کے اراکین کو رکھا گیا تھا ۔حساب برابر
بھارت نے پاکستان کے دو سفارتی اہلکاروں کو ملک سے پاکستان بھیج دیا بدلے میں پاکستان نے پانچ اراکین کو واپس بھیج دیا ۔حساب برابر
اب بھارت نے دہشتگردوں سے رابطوں کا الزام لگا کر آدھے عملے کو واپس جانے کا حکم دیا جواب میں پاکستان نے بھی آدھے ہندوستانی سفارت عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا
حسابِ برابر
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان ویاناکنونشن کی خلاف ورزی کے بھارتی الزامات یکسر مسترد کرتا ہے۔ ہمیشہ بین الاقوامی قانون اور سفارتی اصولوں کے دائرہ کار میں رہتے ہیں۔ بھونڈے الزامات بھارتی ہائی کمیشن کی اسلام آباد میں غیرقانونی سرگرمیاں چھپا نہیں سکتے۔
ترجمان نے کہا کہ بھارت جنوبی ایشیا کا امن داؤ پر لگانے کے بجائےا ندرونی معاملات پرتوجہ دے۔ ایسےالزامات مقبوضہ کشمیرمیں ریاستی دہشت گردی سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے