ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

گومل یونیورسٹی جنسی سکینڈل میں ملوث پروفیسر ملازمت سے فارغ

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان کی گومل یونیورسٹی کے اسلامک سٹڈیز اور عربی کے پروفیسر کو جنسی سکینڈل میں ملوث ہونے پر ملازمت سے فارغ کردیا گیا ہے۔
گومل یونیورسٹی کی جانب سے پروفیسر کو ملازمت سے فارغ کرتے ہوئے علامیہ جاری کیا گیا ہے کہ پروفیسر صلاح الدین کے خلاف طالبات اور خواتین اساتذہ کو جنسی ہراساں کرنے کے ٹھوس ثبوت ملے ہیں ، ان ٹھوس ثبوتوں کی بنیاد پر پروفیسر صلاح الدین کو یونیورسٹی سے جبری طور پر ریٹائر کر دیا گیا ہے۔
پروفیسر صلاح الدین نے اپنے اوپر جنسی ہراسگی کے لگنے والے الزامات پر ہی یونیورسٹی سے استعفی دے دیا تھا، پروفیسر صلاح الدین گومل یونیورسٹی میں اسلامک سٹڈیز اور عربی کے سینئر پروفیسر تھے

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے