پیر 30 شعبان 1442ﻫ - 12 اپریل 2021

اپنی قوم کےنونہالوں کی73سال بعد طبقاتی تقسیم ختم کررہا ہوں، اگلےسال سےملک میں یکساں ںصاب نافذ کردیا جائےگا،وزیراعظم

اسلام آباد:اپنی قوم کےنونہالوں کی73سال بعد طبقاتی تقسیم ختم کررہا ہوں،اگلےسال سےملک میں یکساں ںصاب نافذ کردیا جائے گا،وزیراعظم نے قوم کو عظیم خوشخبری سنادی ، اطلاعات کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے قوم کوعظیم خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہےکہ 73 سال بعد طبقاتی تقسیم ختم کررہا ہوں
وزیراعظم نے قومی اسمبلی میں‌اپنے خطاب میں‌کہا کہ میں‌نے اپنی قوم سے وعدہ کیا تھا کہ میں اس ملک میں ایک ہی نظام تعلیم اوریکنساں نصاب تعلیم لانا چاہتا ہوں اس پرکافی عرصے سے کام جاری تھا . الحمدللہ اگلے سال سے یہ ملک میں نافذ ہوجائے گا،
وزیراعظم نے اس موقع پروفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہ شفقت محمود نے ملک میں دینی مدارس کو قومی دھارے میں لانے کے لیے بہت زبردست کام کیا ہے، وہ شفقت محمود کے اس کام سے بہت زیادہ متاثر ہیں
یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے سیاسی منشوراوروزیراعظم بننے کے ساتھ ہی اعلان کیا تھا کہ وہ اس ملک میں امیر غریب ہرطبقے کے لیے ایک ہی نصاب تعلیم لانا چاہتے ہیں
وزیراعظم نے قومی اسمبلی میں کہا کہ بالآخروہ موقع آہی گیا ہے جب طبقاتی تقسیم کو سرے سے ہی ختم کردیا گیا ہے.

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے