ہفتہ 14 ذوالحجہ 1442ﻫ - 24 جولائی 2021

وزیرِاعظم کا مارچ 2021 تک ملک بھر میں یکساں نظام تعلیم نافذ کرنے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے آئندہ برس تک ملک میں یکساں نظامِ تعلیم رائج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران انہوں نے ملک میں تعلیم کے فروغ کے لیے بڑا اعلان کردیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں تین سطح کا تعلیمی نظام رائج ہے، جس میں انگلش میڈیم، اردو میڈیم اور دینی مدارس کا نظام شامل ہے۔
انہوں نے بتایا کہ مارچ 2021 تک پورے ملک میں ایک ہی طرح کا تعلیمی نظام نافذ ہوجائے گا اور یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوگا

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے