منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پیغام

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پیغام. وزیراعظم کا اسامہ بن لادن کو شہید کہنا دراصل ان کی انتہاپسندی کے جانب مستقل جھکاؤ کا ایک حصہ ہے. عمران خان کی حکومت میں جو لوگ آرمی پبلک اسکول کے سانحے میں شامل تھے، وہ فرار ہوگئے. عمران خان کی حکومت میں جو لوگ ڈینئل پرل کے قتل میں شامل تھے، انہیں رعایت مل گئی. عمران خان کی حالت “چور سے کہیں چوری کر اور شاہ سے کہیں تیرا گھر لٹا” کے بمصداق ہے. عمران خان وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے