پیر 30 شعبان 1442ﻫ - 12 اپریل 2021

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ملٹری ہسپتال راولپنڈی سے ڈسچارج

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب کیجئے

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ملٹری ہسپتال راولپنڈی سے ڈسچارج ؛ گھر منتقل

شیخ رشید احمد 11 جون سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ 07 جون کو شیخ رشید کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر وہ آئیسولیشن میں چلے گئے تھے۔

شیخ رشید احمد کا گزشتہ روز کرونا ٹیسٹ دوبارہ کیا گیا۔ منفی آنے پر ہسپتال سے آج ڈس چارج کردیا گیا۔

ہسپتال رخصتی سے قبل شیخ رشید احمد نے ہسپتال کے عملے کا شکریہ ادا کیا۔

کرونا کے مریضوں کا علاج کرنے اور انکو حوصلہ دینے پر عملے کی تعریف کی۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے