اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

بھارت کے ستارے گردش میں، بھوٹان نے بغیر وجہ بتائے بھارت کا پانی روک دیا

ہمسایہ ملک بھوٹان نے بھارت کا پانی روک لیا۔بھارتی اخبار کے مطابق آسام کے سرحدی ضلع باکسا کے چھ ہزار سے زائد کسانوں نے گزشتہ روز پانی کی اچانک بندش کے خلاف مظاہرہ کیا۔اخبار کے مطابق بھوٹان نے کوئی وجہ بتائے بغیر پانی بند کیا۔بھوٹان کے اس فیصلے کے خلاف ضلع باکسا اور دیگر علاقوں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی۔دوسری جانب نیپال نے بہار میں اراضی کا دعویٰ کرتے ہوئے بھارتیوں کو پشتہ بندی کے کام سے روک دیا ہےاور دعویٰ کیا ہے کہ یہ علاقہ ان کی سر زمین کا حصہ ہے

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا حکم۔ 

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے