منگل 21 صفر 1443ﻫ - 28 ستمبر 2021

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا فون۔

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا فون۔

شیخ رشید احمد کی خیریت دریافت کی۔کرونا سے صحتیابی پر مبارکباد دی۔

آرمی چیف کا شیخ رشید احمد کو دو ہفتے مکمل آرام کا مشورہ۔

ملٹری ہسپتال کے انتظام بہترین تھے۔ ڈاکٹرز اور سٹاف نے بہت خیال رکھا۔ شیخ رشید احمد

میری صحت سے متعلق میرے لئے آپکی کاوشوں کو ہمیشہ یاد رکھوں گا۔ شیخ رشید احمد کا آرمی چیف سے مکالمہ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے