منگل 1 رمضان 1442ﻫ - 13 اپریل 2021

پاکستان کرتارپور راہداری کھولنے کے لئے تیار ہے – شاہ محمود قریشی

دنیا بھر میں عبادت گاہیں کھلنے کے بعد پاکستان کرتارپور راہداری کھولنے کے لئے تیار ہے، شاہ محمود قریشی

29جون کو مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کے موقع پر راہداری کو کھولا جائے گا، شاہ محمود قریشی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے