اتوار 3 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 13 جون 2021

بین الاقوامی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایسااضافہ نہیں دیکھا – شبلی فراز کا ٹویٹ

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ۔۔

کروناوباءنے دنیا بھر کی معیشتوں کو متاثر کیا۔ بین الاقوامی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایسااضافہ نہیں دیکھا۔ اسی وجہ سے قیمتوں میں نظرثانی کرنا پڑی۔تاہم خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں کم اضافہ ہوا۔ عوام کی فلاح پہلی ترجیح ہے،انہیں ریلیف دینے کی کوشش کرتے رہیں گے۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے