منگل 24 ذوالحجہ 1442ﻫ - 3 اگست 2021

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کورونا ڈیوٹی پر متعین ریسکیورز کیلئے ہیلتھ پروفیشنل کےمساوی خصوصی الاؤنس کا اجراء

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کورونا ڈیوٹی پر متعین ریسکیورز کیلئے ہیلتھ پروفیشنل کےمساوی خصوصی الاؤنس کا اجراء

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرونا ڈیوٹی پر متعین ریسکیورز کیلئے ہیلتھ پروفیشنل کےمساوی خصوصی الاؤنس کا اجراء۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کرونا ڈیوٹی پر تعینات ریسکیورز کی خدمات کوسراہا۔mالاؤنس کااجراءمحنتی ریسیکورز کی حوصلہ افزائی کاسبب بنے گا۔ اس مشکل وقت میں ریسکیورز اداروں اور قوم کےشانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ریسکیو "پنجاب” کے مختلف ہاسپٹل کے کرونا وارڈز میں بھی مریضوں کی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔  پنجاب بھر میں ریسکیو 8990 کرونا مریضوں کو ہاسپٹل اور3083 کوقرنطینہ میں شفٹ کرچکا ہے۔ پنجاب ایمرجنسی سروس کورونا ڈیوٹی الاؤنس کے اجراء پہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی مشکور ہے۔ ترجمان ریسکیو

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے