منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا وزارت خارجہ میں واقع النور مسجد کا دورہ

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب کیجئے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا وزارت خارجہ میں واقع النور مسجد کا دورہ

وزیر خارجہ نے مسجد کی تعمیر نو کا جائزہ لیا. ڈی جی ہیڈ کوارٹر نے وزیر خارجہ کو مسجد کے تعمیراتی کام کے حوالے سے بریفنگ دی. وزیر خارجہ نے وزارت خارجہ میں واقع النور مسجد کی تعمیر نو کے بعد تختی کی نقاب کشائی کی. وزیر خارجہ نے اس موقع پر کرونا وبا کے خاتمے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی

. سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور وزارت خارجہ کے سینئر افسران بھی وزیر خارجہ کے ہمراہ تھے

یہ بھی دیکھیں

میاں صاحب پلیز پاکستان تشریف لائیں، آصف علی زرداری

پی ڈی ایم اجلاس آصف علی زرداری کے پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں گفتگو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے