پیر 30 شعبان 1442ﻫ - 12 اپریل 2021

’عازمین حج کی رقوم، واپسی دو جولائی سے‘

وزارت مذہبی امور نے حج 2020  کے درخواست گزاروں کو واجبات کی ادائیگی کا فیصلہ کیا ہے۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سعودی حکومت کے حالیہ فیصلے کی روشنی میں تمام کامیاب عازمین حج کو رقوم  واپس کی جائیں گی۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کی جانب سے جمعے کو جاری ہونے والے بیان میں مزید کہا ہے کہ حج واجبات کی واپسی کا سلسلہ 2 جولائی سے ملک بھر کے نامزد بینکوں سے شروع ہو گا۔ تمام درخواست گزاروں کو بذریعہ ایس ایم اس اطلاع کی فراہمی شروع کر دی گئی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے