منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

عالمی پروازوں کیلئے جزوی فضائی حدود کھولنے پرعمران خان کے مشکور ہیں: برطانوی ہائی کمشنر

Motion graphic : Looping British flag motion

اسلام آباد : پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنرکرسٹین ٹرنر کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی پروازوں کے لیے جزوی فضائی حدود کھولنے پروزیراعظم عمران خان کے مشکور ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ پاکستان اوربرطانیہ نے دونوں ملکوں کے درمیان سفرکومحفوظ بنانے کے لیے مسلسل محنت کی۔

ٹویٹر میں انہوں نے مزید لکھا کہ مشکل وقت میں دوست ہی ساتھ دیتے ہیں، بین الاقوامی پروازوں کے لیے جزوی فضائی حدود کھولنے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے