پیر 28 رمضان 1442ﻫ - 10 مئی 2021

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ اورجعل ساز مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن

 

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں فیروزوالاشیخوپورہ میں جعلی ڈرنکس فیکٹری اور حسن ٹاؤن میں ملک شاپس پر چھاپے
معروف برانڈز کی نقلی ڈرنکس تیار کرنے پرفیکٹری مشنری اکھاڑ کر ضبط،5ملک شاپس سیل
تیار نقلی ڈرنکس اورملاوٹی دودھ تلف،مقدمہ درج
ایک لاکھ 8ہزار415لیٹر جعلی ڈرنکس،ایک لاکھ لیٹرڈرنکس کا سیرپ،930لیٹر غیر معیاری دودھ تلف
36ہزار نقلی ڈھکن،16500خالی بوتلیں تلف،80کلو کیمیکلز،مصنوعی فلیورز،5فلنگ مشینیں،5گیس سیلنڈر،، اور 15ریلز جعلی لیبلزبھی ضبط کر لیے گئے
سیل کی گئی شاپس کے دودھ میں نیچر ل فیٹس اور ایل آر انتہائی کم پائی گئی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی
جانوروں کے باڑے میں چھپ کرجعلی ڈرنکس تیار کی جا رہی تھیں۔عرفان میمن
گندے مصنوئی فلیورز،کیمیکلزاور ٹیب واٹر سے مختلف برانڈز کی جعلی ڈرنکس تیار کی جا رہی تھیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
غلط برانڈنگ اورسابقہ ہدایات کی خلاف ورزی کرنے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ عرفان میمن
زنگ آلود گندے برتنوں،مشنری اور غیر معیاری پلاسٹک بوتلوں کا استعمال کیا جاتا تھا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
جعل سازی مکروہ دھندہ کرنے پرفیکٹری سیل کر کے مقدمہ درج کروا دیا گیا۔عرفان میمن
مضر صحت جعلی بوتلوں تیار کر کے لاہور اور گردونواح کے مختلف علاقوں میں سپلائی کی جاتی تھیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
منظور شدہ فارمولے کے بغیر کیمیکلز سے تیار کی گئی جعلی ڈرنکس معدے کے السر اور کینسر کی بڑی وجہ بنتی ہیں۔عرفان میمن
ملاوٹ،دھوکا دہی اور جعل سازی کے مکروہ دھندے میں ملوث افراد بچوں اور بڑوں کی صحت سے خطرناک کھلواڑ کرتے ہیں۔ڈی جی و فوڈ اتھارٹی
پنجاب میں کہیں بھی کوئی بھی کاروبار پنجاب فوڈ اتھارٹی سے چھپ کر نہیں کیا جا سکتا۔عرفان میمن
عوام سے گزارش ہے کہ اپنے اردگرد گھروں چھپ کر لگائی گئی فیکٹریوں کے بارے میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کو اطلاع دیں۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے